ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثناءاللہ خان کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ تحصیل شاہ عالم کے دفاتر کا معائنہ

جمعہ 19 ستمبر 2025 20:50

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2025ء) ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثناءاللہ خان نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ تحصیل شاہ عالم کے دفاتر کا معائنہ کیا۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق معائنے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے سائلین سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور فوری حل کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایات دیں۔ انہوں نے دفاتر میں ریکارڈ اور سٹاف حاضری کا جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے عملے کو بہتری کےلیے ہدایات جاری کیں۔

متعلقہ عنوان :