
پنجاب پولیس کے اپنے ہونہار ملازمین کی اعلی تعلیم اور استعداد کار میں اضافے کے لئے اقدامات جاری
نجی یونیورسٹی نے پنجاب پولیس کے 91 پولیس افسران و اہلکاروں کے لیے 5 کروڑ روپے کے سکالرشپس فراہم کیے
منگل 23 ستمبر 2025 19:20
(جاری ہے)
آئی جی پنجاب نے مزید کہا کہ پولیس شہداء، ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کے بچوں کی اعلیٰ تعلیم کے لیے بھی پنجاب پولیس نے 13 نامور تعلیمی اداروں کے ساتھ ایم او یوز سائن کیے ہیں۔
ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ پولیس افسران اور اہلکاروں کی اعلیٰ تعلیم کے اخراجات میں پنجاب پولیس اور یونیورسٹی کے درمیان کیے گئے ایم او یو کے تحت، پولیس افسران صرف 10 فیصد خرچ برداشت کر رہے ہیں جبکہ یونیورسٹی 90 فیصد اسکالرشپ فراہم کر رہی ہے۔ترجمان نے مزید بتایا کہ اس وقت نجی یونیورسٹی میں 24 کانسٹیبلز، 18 پولیس کمیونیکیشن آفیسرز، 11 سینئر اسٹیشن اسسٹنٹس، 9 پولیس ٹیکنیکل آفیسرز، 5 سب انسپکٹرز اور 5 ڈیٹا انٹری/وائرلیس آپریٹرز زیر تعلیم ہیں۔ اسی طرح 4 ڈپٹی ایگزیکٹو آفیسر سیف سٹیز، 4 سینئر کمیونیکیشن آفیسرز، 3 ہائی وے پٹرول پولیس اہلکار، 3 پولیس ٹیکنیکل آفیسرز، 2 ٹریفک وارڈنز، ایک سینئر ٹیلی کمیونیکیشن آفیسر اور ایک آفس سپرنٹنڈنٹ بھی اس پروگرام کے تحت تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ نجی یونیورسٹی کے تعاون سے پولیس فورس کے افسران و اہلکاروں کی استعداد کار میں شاندار اضافہ ہوا ہے، جو کہ مستقبل میں پولیس کی کارکردگی اور عوامی خدمت میں مزید بہتری کا باعث بنے گا۔مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد میں اب بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر ناصرف گرفتاری ہو گی بلکہ گاڑی بھی ضبط ہوگی
-
ْایف بی آر نے ودہولڈنگ ٹیکس پر اسلامی نظریاتی کونسل کے فیصلے کو چیلنج کرنیکا فیصلہ کرلیا
-
پی ڈی ایم اور نگران حکومت نے خیبرپختونخوا کو معاشی لحاظ سے مفلوج اور ڈیفالٹر صوبہ بنا دیا تھا،شفقت آیاز
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ڈائریکٹر جنرل نادرا خیبرپختونخوا خالد عنایت اللہ کی ملاقات
-
خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کو بلاسود قرضہ دینے کا فیصلہ
-
ٹک ٹاک پرفحش، بے ہودہ گفتگو کیخلاف درخواست پرحکومت، پی ٹی اے سمیت دیگراداروں سے جواب طلب
-
گورنرخیبرپختونخوا سے ڈائریکٹر جنرل نادرا خیبرپختونخوا خالد عنایت اللہ کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
قیام امن کیلئے عوام کا اعتماد بحال کرنے کی ضرورت ہے، فیصل کنڈی
-
ہنجروال میں بیٹے نے سر میں سلنڈر مار کر باپ کو قتل کردیا
-
حکیم شہزاد کو2 اکتوبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے پاک سوزوکی کے منیجنگ ڈائریکٹر ہیرو شی کاوا مورا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.