سپین کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے تحفظ کے لئے جنگی بحری جہاز بھجنے کا اعلان

جمعرات 25 ستمبر 2025 11:50

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2025ء) امدادی سامان لے کر غزہ جانے والے بحری جہازوں کے قافلے گلوبل صمود فلوٹیلا پر ڈرون حملے کے بعد سپین نے فلوٹیلا کی حفاظت کے لئے جنگی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان کر دیا۔

متعلقہ عنوان :