
امدادی کے قافلے میں شامل خاتون کپتان غزہ امداد پہنچانے کیلئے پرعزم
جمعرات 25 ستمبر 2025 16:57
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ہمارا قافلہ غزہ سے 600سمندری میل کے فاصلے پر ہے اور اب ہم وہاں کے لوگوں کو امداد پہنچانا چاہتے ہیں۔
ڈاکٹر ظہیرہ نے بتایاکہ فلوٹیلا کی روانگی سے قبل سفر کی تیاری کے لیے کئی ہفتے کی سخت تیاری کی، ہم نے حفاظت و سلامتی ، میڈیا، قانونی معاملات کے حوالے سے کافی کام کیا تھا، ہم نے قانونی طور پر اپنی وصیت بھی لکھی تھی، اپنے اہل خانہ کو اس معاملے میں ممکنہ مشکل صورتحال سے بھی آگاہ کیا تھا۔انہوں نے کہاکہ، اہل خانہ کو بتایا تھا کہ ہمیں قتل کیے جانے کی صورت میں یا جیل بھیجے جانے کے معاملے میں انہوں نے کیا کیا کام کرنے ہیں، کس سے رابطہ کرنا ہے، کس قسم کے جذبات و احساسات دنیا کو دکھانے ہیں، تو واضح کر دوں ہم بہت کچھ کرکے روانہ ہوئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب کا فلسطینی اتھارٹی کی معاونت کے لیےعالمی اتحاد قائم کرنے ، 9 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان
-
غزہ میں خیموں ،رہائشی عمارتوں اور انفراسٹرکچر پر اسرائیلی حملوں سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہورہا ہے، اقوام متحدہ
-
سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
نہیں چاہتا اسرائیلی وزیراعظم اور ان کا خاندان میزائل حملے میں مارا جائے، چلی کے صدرکا خطاب
-
سعودی عرب ، سوشل میڈیا پردولت کی نمود ونمائش، معروف شخصیت کا لائسنس معطل
-
ناسا نے سورج،زمین اور خلا کے ماحول کے باہمی تعلق کا مطالعہ کرنے کیلئے تین نئے خلائی مشن لانچ کر دیئے
-
واشنگٹن ، ٹرمپ اور جفری ایپسٹین کا متنازع مجسمہ ہٹا دیا گیا
-
پابندیاں ہی لگانی ہیں تو مذاکرات کا کیا فائدہ، ایرانی صدر
-
ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
-
اوآئی سی رابطہ گروپ کا نیویارک میں اجلاس، جموں و کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
-
ٹرمپ کا اقوام متحدہ اجلاس میں ایک بار پھرپاک بھارت جنگ بندی کا تذکرہ
-
آج ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان سے ملاقات کروں گا .صدرمیکرون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.