
آئی جی پنجاب سے پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ کی ملاقات،مسائل کے فوری حل کے لئے احکامات جاری کئے
جمعہ 26 ستمبر 2025 20:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق، ڈی ایس پی نصراللہ بھٹی کی تبادلے کی درخواست پر ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز کو ریلیف دینے کی ہدایت کی گئی۔
کانسٹیبل محمد عمیر کی مالی امداد کی درخواست پر ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس کو ریلیف دینے کی ہدایت کی گئی۔ اسی طرح سائل حبیب الرحمن کی والد کو شہید قرار دینے کی درخواست پر بھی ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس کو ریلیف دینے کی ہدایت کی گئی۔ آئی جی پنجاب نے ڈسپلن، ایڈمن، پروموشن اور ویلفیئر سے متعلقہ دیگر درخواستوں پر بھی فوری احکامات جاری کیے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
-
وزیراعظم ملائیشیاء کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ
-
غیرت کے نام پر 7 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو 7 بار سزائے موت دینے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 70 سالہ بزرگ ہنی ٹریپ کا شکار، ایک کروڑ روپے اور آئی فونز بطور تاوان طلب
-
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا اور نہ آئندہ کرے گا، سیکیورٹی ذرائع
-
عمر ایوب اور شبلی فراز کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بہترین حکمتِ عملی کی بدولت جنگ میں عظیم کامیابی ملی،مریم نواز
-
کراچی: جائیداد تنازع پر بڑے بھائی نے چھوٹے کو ہتھوڑا مارکر قتل کردیا
-
رکاوٹوں کے باوجود پاکستان آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی قسط حاصل کرنے کیلئے تیار
-
پنجاب کے معاملات میں مداخلت، پی پی آئینی اختیارات سے تجاوز کر رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا، ہمارے خلاف سازش ہو رہی ہے‘ ایازصادق
-
حافظ نعیم الرحمن کا مانسہرہ میں فقیدالمثال استقبال، ٹھاکرہ سٹیڈیم نعرہ حافظ ،حافظ سے گونج اٹھا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.