ک*نوشہرہ ،نوشہرہ ٹریفک حادثات ،2 افراد جاں بحق ،خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی

ہفتہ 27 ستمبر 2025 02:35

نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 ستمبر2025ء)نوشہرہ ٹرائفک حادثات دو افراد جابحق خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122کے مطابق پبی کے علاقے شاہبڑ کے مقام پر دو موٹر سائیکلوں کے تصادم ۔

(جاری ہے)

ایک پندرہ سالہ نوجوان ابوبکر سکنہ شاہبڑ جاں بحق جبکہ 23سالہ طالبہ ہنزلہ سکنہ جلوزئی شدید زخمی ہوگئی۔نوشہرہ ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال کے ملازم شاہ حسین خٹک آ سلام اباد سے نوشہرہ واپس آتے ہوئے ڈیمپر ٹرک کی زد میں آنے سے جابحق ہوگیا۔ریسکیو 1122کے مطابق جابحق اور زخمیوں کو میاں راشدمموریل ہسپتال پبی منتقل کردیاگیا

متعلقہ عنوان :