نوشہرہ ورکاں، بدورتہ روڈ پر دو مسلح راہزن خاتون سے زیورات چھین کر فرار

اتوار 28 ستمبر 2025 15:10

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2025ء) نوشہرہ ورکاں بدورتہ روڈ پر نامعلوم مسلح راہزن طلائی زیورات چھین کر فرار ہو گئے۔

(جاری ہے)

متاثرہ فیملی کے مطابق پرویز اقبال ساکن کچا خان بیٹے اور بیٹی کے ساتھ گول گپے کھانے گیا ،بدورتہ چونگی کے نزدیک 2 موٹر سائیکل 125 بغیر نمبر مسلح ڈاکو وں نے بیٹی سے طلائی چین اور ٹاپس چھین کرفرار ہو گئے۔نوشہرہ ورکاں پولیس مصروف تفتیش ہے۔\378

متعلقہ عنوان :