میو کینسر کیئر ہسپتال مناواں واپس محکمہ صحت و آبادی کے حوالے

اتوار 28 ستمبر 2025 15:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2025ء)میو کینسر کیئر ہسپتال مناواں کو واپس محکمہ صحت و آبادی کے حوالے کر دیا گیا-میو کینسر کیئر ہسپتال مناواں کو دوبارہ تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال مناواں ڈکلیئر کر دیا گیا-یہ اصولی فیصلہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا تھا اوراس حوالہ سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہی-

متعلقہ عنوان :