سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا سالانہ اجلاس منگل کو ہو گا

پیر 29 ستمبر 2025 20:10

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2025ء) سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا سالانہ اجلاس منگل کو ہو گا۔

(جاری ہے)

چیئرمین ایونٹ مینجمنٹ کمیٹی میاں محمد خلیل کے مطابق یہ سالانہ اجلاس سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے آڈیٹوریم شیخ محمد شفیع ہال میں سہ پہر ساڑھے تین بجے منعقد ہو گا۔