
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے اضافہ ریکارڈ
بدھ 1 اکتوبر 2025 15:56

(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 10 ہزار 2 سو 78 روپے کا ہوگیا ہے، 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت کی بھی 3,001 روپے اضافے کے بعد 348,746 روپے سے بڑھ کر 351,747 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 319,695 روپے سے بڑھ کر 322,446 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے اضافے کے بعد 4,826 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 43 روپے اضافے کے بعد 4,137 ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,855 ڈالر سے بڑھ کر 3,890 ڈالر ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
سونا فی تولہ 3500 روپے مہنگا
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 29 روپے کمی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,178 روپے اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 6 ہزار 778 روپے کا ہوگیا
-
سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، فی تولہ 4 لاکھ 6 ہزار سے زائد کا ہوگیا
-
زیرگردش کرنسی، زروسیع اوربینکوں کے ڈیپازٹس میں میں ہفتہ واربنیاد پرکمی ہوئی،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار، 100انڈیکس نے ایک لاکھ 65ہزارپوائنٹس کی حدکوبھی عبورکرلیا
-
لاجسٹکس شعبے کی نا اہلی سے پاکستان کے ایکسپورٹرز پریشان ہیں، میاں زاہد حسین
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 5,900 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے آغازپرتیزی کارحجان، 100انڈیکس 525پوائنٹس کے اضافہ کے بعد3162782پوائنٹس تک پہنچ گیا
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ملاجلارحجان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.