پھولنگر،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

منگل 30 ستمبر 2025 12:57

پھولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2025ء)نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ہو گیا ۔

(جاری ہے)

فائرنگ کا واقعہ پتوکی میں لاہور والا اڈہ کے قریب پیش آیا،زخمی نوجوان کی شناخت 22سالہ شاہ زیب کے نام سے ہوئی جسے طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مقامی پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :