
فیصل آباد،شہر اور گردونواح میں چوری ، ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
منگل 30 ستمبر 2025 23:29
(جاری ہے)
ب کے مظفر علی سے 1لاکھ روپے و فون، کوہ نور چوک میں عبداللہ سے 20ہزار و فون، کوہ نور سٹاپ کے قریب حیدر علی سے 27ہزار و فون، گٹی کے قریب ثاقب علی سی1لاکھ دس ہزار و فون، سفیان ٹائون میں عرفان کے گھر کا صفایا کر دیا گیا، محمود آباد کے صدیق سے نقدی و فون، محلہ رسول نگر کے راشد نعیم سے نقدی و فون، 275ج ب کے صابر علی سی20ہزار و فون، 61ج ب کے وسیم سے 2لاکھ روپے و فون، قصبہ ڈجکوٹ کے عاقب سی70ہزار و فون، 263ر۔
ب کے تنویر احمد کی حویلی سی4بکرے چوری، ڈیفنس فورٹ کے سہیل احمد کا گھر لوٹ لیا،رحمان ٹائون کے سلیم سے پرس،232رب کے فیاض کے گودام سے 12چینی کی بوریاں چوری، کینال روڈ پر فیض اللہ سے جھپٹا مار کر فون،119گ ب کے طاہر شفیق سی55ہزار و فون،122گ ب کے شمشاد سے 50ہزار و فون، 105گ ب کے محمد یٰسین سی10ہزار و فون،653گ ب کے شفیق کی حویلی سے مویشی چوری، 281گ ب کے شاہ جہان سی55سو روپے و فون، 73ر۔ب کے عمران کے گھر سے زیورات نقدی و فون، 97ر۔ب کے خضر حسین سی17ہزار و فون، 63ر۔ب کے علی رضا کے ڈیرہ سے مویشی،97ر۔ب کے ذوالفقار کے گھر سے سامان چوری، احاطہ تان سنگھ کے فرہاد کے گھر سے 3بکرے چوری، قصبہ تاندلیانوالہ کے ذیشان حیدر سے نقدی و فون، تاندلیانوالہ سٹی کے یونس سے موٹر سائیکل نقدی و فون، ٹھٹھہ سعی کا کے ظہور احمد کی حویلی سی3بیل چوری ، محلہ ریاض آباد کے صدیق سے سوا لاکھ و فون اور دیگر وارداتوں کے دوران لاکھوں کا مال و اسباب لوٹ لیا گیا۔علاوہ ازیں سول ہسپتال سے مبشر علی، کہچری بازار سے حسنین، ریگل روڈ سے علی، امام بارگاہ روڈ پر وحید،مرحبا محل سے شہباز، کوہ نور فلیٹ سے حمزہ، غوثیہ چوک پیپلز کالونی کے رب نواز، پرتاب نگر سے سلیمان، 77ر۔ب کے عمران،172گ ب کے ناصر محمود اور دیگر کی موٹر سائیکلیں اور رکشے چور لے اڑے۔ بڑھتی ہوئی وارداتوں پر شہری عدم تحفظ کا شکار، پولیس شہر ھبر کی ناکہ بندیوں کے باوجود سماج دشمن عناصر کا سراغ نہ لگا سکی۔مزید قومی خبریں
-
چیچہ وطنی ، جی ٹی روڈ پر مسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق،ڈرائیور فرار
-
کراچی‘ فیشل ریکگنیشن کیمرے کے ذریعے پہلا ملزم گرفتار
-
زیتون کا شعبہ پاکستان کی معیشت کے لیے نیا سنگِ میل ثابت ہو سکتا ہے، رانا تنویر حسین
-
فیصل آباد،شادی سے انکار پر خاتون کو زندہ جلانے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پی آئی اے اور اتحاد ایئرویز کا بین الاقوامی پروازوں میں توسیع کا معاہدہ
-
سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے رونا دھونا کیا اور نہ کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے، مریم نواز
-
لاہورمیں کرائم کم نہ ہو سکا، رواں برس سٹریٹ کرائم کے 3 ہزار سے زائد مقدمات درج
-
پاکستان میں ایڈز کے مریضوں میں خطرناک اضافہ، 9 ماہ میں 10 ہزار نئے کیس رپورٹ
-
طلال چوہدری نے دربار صوفی برکت علیؒ پر حاضری دی
-
ْکم از کم اجرت نہ دینے والے اداروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے‘ منشاء اللہ بٹ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا سیلاب بحالی پروگرام 2025ء کا باقاعدہ افتتاح
-
مریم نواز کا پنجاب میں سیلاب متاثرین کیلئے 100ارب روپے کے تاریخی امدادی پیکیج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.