منشیات فروشی کا جرم ثابت ہونے پر شہری کو 9 سال قید ، 80 ہزار روپے جرمانہ

جمعرات 2 اکتوبر 2025 13:43

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اکتوبر2025ء) ایڈیشنل سیشن جج سلانوالی فیصل جاوید نے تھانہ سلانوالی میں درج مقدمہ نمبر 1406/23 کا فیصلہ سناتے ہوئے منشیات فروشی کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی ۔ مجرم کاشف کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :