راولپنڈی سے ایبٹ آباد جانے والی کوسٹرجھاری کس باب ہزارہ پل سےکھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی

ہفتہ 4 اکتوبر 2025 18:34

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اکتوبر2025ء) راولپنڈی سے ایبٹ آباد جانے والی کوسٹرجھاری کس باب ہزارہ پل سےکھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق،12 زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔زخمیوں میں 7 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ حادثہ کی اطلاع ریسکیو 1122 کے اہلکار موقع پر پہنچ آئےاور مقامی افراد کی مدد سےجاں بحق اور زخمی افراد کوکھائی سے نکال کرہسپتال منتقل کیا۔