اقلیتوں کی فلاح بہبود کیلئے انڈومٹ فنڈ کے قیام سے اقلیتوں کے مسائل میں کمی واقع ہوگی،آصف مسیح

ہفتہ 4 اکتوبر 2025 19:15

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اکتوبر2025ء) جمہوری پارٹی کے مرکزی اقلیتی آرگنائزر آصف مسیح نے اقلیتوں کی فلاح بہبود کے لیے انڈومٹ فنڈ کے قیام سے اقلیتوں کے مسائل میں کمی واقع ہوگی آصف مسیح حال ہی میں حکومت بلوچستان کی جانب سے اقلیتوں کی فلاح بہبود کے لیے انڑومنٹ فنڈ کے قیام سے اقلیت کے مسائل میں کمی واقع ہوگی کیونکہ اس پروگرام سے فنڈ کے براہ راست بینیفیشری کو منتقل ہو سکیں گے اور ان کے مسائل کا ازالہ بھی فوری طور پر ہو سکے گا ضرورت اس امر کی ہے کہ اس پروگرام کو شفاف اور غیر جانبدار بنانے کے لیے منارٹی کمیونٹی کے کمیونٹیز کے معتبرین پر مشتمل ایک بورڈ تشکیل دینے کی ضرورت ہے تاکہ فنڈ کے تقسیم میرٹ پر ہو سکے اور حقیقی ضرورت مند اور زیادہ سے زیادہ مستفید ہو سکیں۔

متعلقہ عنوان :