ہری پور،پتھر سے ٹکرانے سےموٹرسائیکل پر سوار د و افراد زخمی

منگل 7 اکتوبر 2025 21:50

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اکتوبر2025ء) ہری پور میں پتھر سے ٹکرانے سےموٹرسائیکل پر سوار د و افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122 ہری پور کے مطابق منگ یونیورسٹی کے قریب موٹرسائیکل اوور ٹیک کرتے ہوئے پتھر سے ٹکرا گیا،حادثے کے نتیجے میں 26 سالہ خالد اور عبید سکنہ ٹی آئی پی کالونی زخمی ہوگئے،کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبّی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :