نوشہرہ ورکاں، اسسٹنٹ کمشنر نے صفائی نہ ہونے کی شکایت پر سپر وائزر کی جواب طلبی کر لی

جمعرات 9 اکتوبر 2025 13:32

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2025ء) اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں محسن ڈھلوں نے صفائی ستھرائی کی صورتحال چیک کرنے کے لئے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔

(جاری ہے)

کوڑے کے ڈھیر مین بدورتہ روڈ کے ساتھ موجود تھے۔ ملحقہ دیہات کی خواتین نے بھی صفائی نہ ہونے کی شکایت کی۔ سپروائزرز کی ناقص صفائی کی بابت جواب طلبی کرلی گئی ہے۔