
اذاخیل ڈرائی پورٹ پر نئی کسٹمز لیبارٹری نے کام شروع کردیا
جمعرات 9 اکتوبر 2025 16:41
(جاری ہے)
ایف بی آر سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق اس سے پہلے ان اشیا کے نمونے جانچنےکے لئے کراچی، لاہور اور فیصل آباد کی لیبارٹریوں کو بھیجے جاتے تھے جس میں کئی دن لگ جاتے تھے اور اخراجات میں اضافہ ہو جاتا تھا، اب تقریباً 80 فیصد نمونوں کی جانچ مقامی لیبارٹری میں ہی کی جائے گی ۔
اذاخیل میں کسٹمز لیبارٹری کے قیام سے درآمد کنندگان کا ایک دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا ہے۔ انہوں نے لیبارٹری فعال ہونے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کا خیر مقدم کیا کیونکہ اس سے کلیئرنس میں کم وقت صرف ہوگا ، لاگت میں کمی آئے گی اور ڈرائی پورٹ پر مال کے رکے رہنے کا دورانیہ کم ہوجائے گا ۔سرحد چیمبر آف کامرس کے صدر جنید الطاف نے بھی لیبارٹری کے قیام کو سراہا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
مختلف شعبوں سے وابستہ 600 سے زائد پاکستانی کمپنیوں نے چینی حکام کے ساتھ رجسٹریشن مکمل کر لی
-
یانگو ڈیلیوری کا پاکستان میں اپنی خدمات کا دائرہ وسیع، کار کورئیر سروس کا آغاز
-
سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر 8.4 فیصد اضافہ ریکارڈ
-
تین روزہ عالمی نمائش قالینوں کی صنعت ،معیشت کیلئے کامیابیاں سمیٹنے کے بعد اختتام پذیر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید16روپے کلو اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی، 100 انڈیکس میں 1066 پوائنٹس کا اضافہ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ، فی تولہ قیمت 8400 روپے بڑھ گئی
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 8,400 روپے اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 20 روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس717 پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 66 ہزار890پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.