ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی

جمعرات 9 اکتوبر 2025 19:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2025ء) ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ۔سینیٹ کا اجلاس جمعرات کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس کے دوران سوال و جواب کے سیشن سمیت مختلف اہم امور نمٹائے گئے۔ اجلاس کے دوران سینیٹر عبدالقادر نے کورم کی نشاندہی کی جس پر گنتی کی ہدایت دی گئی۔ کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :