سعودی عرب میں کھجور کے تاریخی اور تخلیقی ورثے کی نمائش

اتوار 12 اکتوبر 2025 16:00

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2025ء) سعودی عرب کی شناخت اور تاریخ کی علامت کھجور کے درخت کی ثقافتی اور تخلیقی میراث کے بارے میں ظہران کے کنگ عبدالعزیز سینٹر میں ایک نمائش کا افتتاح ہوا ہے جسے الباسقات دا پام ٹری کا نام دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق نمائش اگلے برس مارچ تک جاری رہے گی،نمائش کو سامر یمانی اور ورزان المصری نے بڑے محتاط انداز میں ترتیب دیا ہے۔اس میں سعودی عرب اور مملکت کے باہر سے 25 فنکاروں کے 15 فن پارے رکھے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :