لورالائی ،دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا

اتوار 12 اکتوبر 2025 19:55

لورالائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2025ء) لورالائی کے علاقے میں دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لورالائی کے علاقے تحصیل میختر کلی غاڑہ سہن پل پر دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص محمدیوسف ہلاک ہوگیا مقامی انتظامیہ نے نعش قبضے میں لیکرہسپتا ل پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :