
ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم نیلوفر کا ٹریلر جاری
یہ فلم 28 نومبر 2025 کو ملک بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی
پیر 13 اکتوبر 2025 11:10
(جاری ہے)
ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر 1 منٹ 38 سیکنڈ کا ٹریلر جاری کیا گیا ہے۔ فلم میں محبت، جذبات اور ڈرامے کا حسین امتزاج دکھایا گیا ہے۔ہدایتکار عمار رسول کی تحریر و ہدایت کردہ یہ فلم 28 نومبر 2025 کو ملک بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔فلم میں فواد خان اور ماہرہ خان مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے جبکہ دیگر کاسٹ میں مدیحہ امام۔ ثروت گیلانی، عتیقہ اوڈھو، بہروز سبزواری، گوہر شید، فیصل قریشی، سمیعہ ممتاز، راشید فاروق، چاند بریل، سیمی راحیل، عدیل ہاشمی، حرا ترین اور نوید شہزاد شامل ہیں۔فلم کا ٹریلر سامنے آتے ہی مداحوں میں زبردست جوش و خروش پیدا ہوگیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پی آئی ٹی بی کی جانب سے سروائیکل کینسر بارے آگاہی سیشن کا انعقاد
-
گورنر نے استعفیٰ وصول کرلیا تو وزیراعلیٰ مستعفی تصور ہوگا، چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ
-
غزہ امن معاہدے کا پہلا مرحلہ مکمل، قیدیوں اور یرغمالیوں کی رہائی، آگے کیا ہو گا؟
-
پی ٹی ڈی سی پاکستان حج اینڈ عمرہ ایکسپو 2025 میں خصوصی تربیتی پروگرامزکا انعقاد کرے گا
-
وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیرِ صدارت وزارتِ ریلوے میں پشاور ریلوے ڈویژن کے امور پر ایک اہم اجلاس
-
26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس؛ دورانِ سماعت دلچسپ صورتحال، ججز میں نوک جھونک
-
غزہ امن معاہدے پر دستخط ہو گئے، لیکن مستقبل پر سوالیہ نشان
-
پاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ ترقی کے عزم پر مبنی ہیں،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
-
سکیورٹی اداروں کو سعد رضوی اور ان کے بھائی کا سراغ ملنے کی اطلاعات
-
ریاستی دہشتگردی میں ملوث بھارت کا افغان گٹھ جوڑ بے نقاب، بھارتی اپوزیشن نے مودی کی دوغلی پالیسی اور اخلاقی پستی پر سخت سوالات اٹھا دیئے
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات
-
اپوزیشن بچگانہ باتیں کر رہی ہے، جمہوری عمل آگے بڑھ چکا، سلمان اکرم راجا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.