برطانیہ میں یونیورسٹیوں کو یہودی طلبہ کے تحفظ کے لیے اقدامات کی ہدایت

پیر 13 اکتوبر 2025 15:03

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2025ء) برطانوی حکومت نے یونیورسٹیوں کو یہودی طلبا کے تحفظ کے لیے مزید موثر اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

(جاری ہے)

یہ بیان شمالی برطانیہ میں ایک یہودی عبادت گاہ پر ہولناک حملے پر تشویش کے تناظر میں سامنے آیا ۔برطانوی وزیر تعلیم بریجٹ فلپسن نیبیان میں کہا کہ میری بات بالکل واضح ہے،نفرت کے خاتمے کے معاملے میں ذمہ داری براہِ راست جامعات پر عائد ہوتی ہے اور اس مقصد کے لیے اپنے اختیارات استعمال کرنے کے لیے انہیں میری مکمل حمایت حاصل ہے۔

متعلقہ عنوان :