یوکرین کو ٹام ہاک کروز میزائلوں کی فراہمی پر اعتراض ہے، روس

حقیقت میں یہ ایک ڈرامائی انداز سے تناو میں اضافہ ہورہا ہے،ترجمان کریملن

پیر 13 اکتوبر 2025 16:50

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2025ء) کریملن ترجمان نے کہا کہ ہمیں یوکرین کو ٹام ہاک کروز میزائلوں کی فراہمی پر اعتراض ہے۔

(جاری ہے)

کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے یوکرین کو امریکی طویل فاصلے پر مار کرنے والے ٹام ہاک کروز میزائل کی فراہمی پرردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ حقیقت میں یہ ایک ڈرامائی انداز سے تنا میں اضافہ ہورہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکا کی جانب سے یوکرین کو ٹام ہاک کروز میزائلوں کی فراہمی پر ہمیں اعتراض ہے۔

متعلقہ عنوان :