حماس نے مزید 13 یرغمالیوں کو رہا کر دیا: اسرائیلی میڈیا

پیر 13 اکتوبر 2025 20:02

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2025ء) اسرائیلی میڈیا نے کہا ہے کہ حماس نے غزہ میں قید مزید 13 یرغمالیوں کو رہا کر دیا ہے ۔اس قبل اسرائیلی فوج نے صبح رہائی پانے والے کچھ یرغمالیوں کی تصاویر شائع کی تھی۔

متعلقہ عنوان :