
انسانوں سے بہتر ذہانت کے ساتھ چلنے اور اڑنے والا ٹرانسفارمنگ روبوٹ لانچ
جمعہ 17 اکتوبر 2025 14:15
(جاری ہے)
العربیہ کے مطابق کیلیفورنیا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نے ابوظہبی میں ٹیکنالوجی انوویشن انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سے تین سال کی مسلسل ترقی کے بعد ایک انقلابی روبوٹک نظام کی نقاب کشائی کی جو چلنے، اڑنے اور ڈرائیونگ کو ایک ہی ڈیوائس میں یکجا کرتا ہے۔
نئے روبوٹ کو ایکس ون کا نام دیا گیا ہے۔ پہلی نظر میں یہ عام طور پر چلنے والا ایک بائی پیڈل روبوٹ دکھائی دیتا ہے لیکن حیرت اس وقت شروع ہوتی ہے جب اسے کسی رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس موقع پر اس کا بیک پیک اسے ایک ایسے ڈرون میں تبدیل کرنے کے لیے الگ ہو جاتا ہے جو جھیل یا رکاوٹ کے اوپر منڈلا سکتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
چین پر امریکا کا بڑا سائبر حملہ، تمام نظام درہم برہم ہونے کا خدشہ
-
امریکہ کے سینکڑوں شہروں میں ٹرمپ مخالف مظاہرے، صدر کی پالیسیوں کو آمرانہ قرار دیدیا
-
چین میں کرپشن کے الزامات پر فوج کے 9 سینئر جرنیل برطرف
-
برطانیہ میں ماں کے ہاتھوں کمسن بیٹاقتل،فیصلہ سناتے ہوئے جج بھی آبدیدہ
-
ٹرمپ پیوٹن ملاقات کا فیصلہ کس نے کیا تمھاری ماں نے، وائٹ ہائوس ترجمان کی صحافی سے بدتمیزی
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ڈیموکریٹس حامی شہر شکاگو میں فوج بھیجنے پر زور
-
پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے، ٹرمپ
-
سعودی عرب، میڈیکل کے 4 شعبوں میں سعودائزیشن کے دوسرے مرحلہ کا آغاز
-
ٹرمپ یوکرین جنگ کے پرامن حل کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے، وائٹ ہائوس
-
لیبیا کے مرحوم سربراہ معمر قذافی کے بیٹے کی رہائی 1 بلین ڈالر کے عوض منظور
-
سعودی عرب جلد ابراہم معاہدے میں شامل ہو جائے گا
-
پاک بھارت جنگ میں شاندار کارکردگی، انڈونیشیا کا چین سے جدید لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.