
کینیڈامیں پہلی بار سرکاری سطح پر پرچمِ حسین علیہ السلام بلند کیا گیا
ہفتہ 18 اکتوبر 2025 18:37
(جاری ہے)
ان کا حوصلہ، استقامت اور حق کے لیے ان کا عزم آج بھی دنیا بھر کے لوگوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ جب ہم یہاں برامپٹن شہر میں امام حسین کا پرچم بلند کر رہے ہیں، تو ہم صرف تاریخ رقم نہیں کر رہے بلکہ سچائی، انصاف، ہمدردی اور عزتِ نفس جیسی ان اقدار کا جشن منا رہے ہیں جو ہم سب کو یکجا کرتی ہیں۔اس موقع پر نازیہ میثم نے تمام شرکا کو خوش آمدید کہا۔تقریب کے دوران احمد عثمان نے تلاوتِ کلام پاک کی سعادت حاصل کی جبکہ محسن شوکت علی اور انیس عباس نے نعت اور منقبت پڑھی۔مقررین میں وفاقی وزیر شفقت علی، علامہ طارق غوری، سبرینہ قاسم اور مولانا سید محمد علی نجفی شامل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹی ایل پی کو فنانس کرنے والوں کا سُراغ لگا لیا، وزیراطلاعات پنجاب
-
غیرقانونی بھرتیاں : پرویزالٰہی سمیت دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے طلب
-
سانائے تاکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم منتخب
-
غزہ میں جنگ بندی معاہدہ خطرے میں، امریکی سفارتی کوششیں تیز
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب کو زلفی بخاری کی جائیداد نیلام نہ کرنے کا حکم
-
تحریک انصاف نے محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تقرری کی درخواست جمع کروادی
-
جائیداد نیلامی کے نیب فیصلے کیخلاف ذلفی بخاری کی ہمشیرہ کا عدالت سے رجوع
-
اسٹیبلشمنٹ اب پنجاب حکومت کے ساتھ نہیں رہی، محسن بیگ کا دعویٰ
-
پاکستان: پی ایم ہاؤس سمیت ملک کے مختلف حصوں میں دیوالی منائی گئی
-
وزیراعظم شہباز شریف آج ( منگل کو) ملک میں جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر ترقی اورڈیجیٹل معیشت کے فروغ کےلئے آئی ٹی پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کریں گے
-
نئے سیاسی اتحاد کی رجسٹریشن کے حوالے سے دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی
-
لاہور پاکستان کا پہلا اور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار، ایمرجنسی ایکشن پلان فعال کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.