پبی،نا معلوم چور نے مسجد کو بھی نہیں بخشا ،دو بڑی بیٹریاں لے اڑے

اتوار 19 اکتوبر 2025 19:30

پبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2025ء) تحصیل پبی میں چوریاں بد ستور جا ری تحصیل پبی کے علاقہ اما نکوٹ میں نا معلوم چور نے مسجد کو بھی نہیں بخشا اورمسجد سے دو بڑی بیٹریاں چور ی کر کے لے اڑے جس پر عوام نے شد ید افسوس کا اظہار کیا کہ اب مسا جد بھی محفوظ نہیں ہے عوام نے پو لیس کے اعلیٰ افسران سے مطا لبہ کیا کہ وہ اس کا نوٹس لیں اور مسجد چوری کر نے والے ملز مان کو گرفتار کریں ۔

متعلقہ عنوان :