خوش قسمت ہیں وہ والدین جن کی اولاد اپنے سینے میں قرآن پاک محفوظ کرتے ہیں،ملک رشید احمد خاں ایڈووکیٹ
اتوار 14 دسمبر 2025 14:05
(جاری ہے)
ملک رشید احمد خاں ایڈووکیٹ نے کہاکہ خوش قسمت ہیں وہ والدین جن کی اولاد اپنے سینے میں قرآن پاک محفوظ کرتے ہیں۔
اس سے بڑا کوئی انعام نہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ جو بچے اور بچیاں حفظ قرآن کرتے ہیں انہیں یاد بھی رکھنا چاہیے۔ اللہ تعالی کے پیارے نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ حافظ قرآن اپنے خاندان کے کئی لوگوں کو جنت میں لے جائے گا۔ بعدازاں وفاقی وزیر مملکت نے طلبا اور سٹاف کو تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے جبکہ ادارہ ہذا نے وفاقی وزیر مملکت ملک رشیداحمدخاں ایڈووکیٹ کی اسلامی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں شیلڈ پیش کی۔مزید قومی خبریں
-
اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گی: سینیٹر پرویز رشید
-
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کیخلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
-
جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،سٹے کی پرچیاں،ٹوکن اور دائو پر لگی رقم برآمد
-
الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ میں سب کی شمولیت پر مبنی ووٹر آگاہی مہم کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تیسرے اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
پنجاب بھرمیں 1504ٹریفک حادثات، 13افراد جاں بحق ،1780زخمی ہوئے ،ترجمان
-
بنوں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، شیری رحمان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں فائر سیفٹی سسٹم نہ یا غیر فعال ہونے کا نوٹس
-
پاکستان نیپال کو ہر ممکن تعاون اور امداد فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، طارق فضل چوہدری
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پی کے ایل آئی راولپنڈی کا دورہ
-
لاہورپولیس کی سود خوروں کیخلاف بڑی کارروائی، 49 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.