درختوں کی کٹائی کے کیس میں وائس چانسلر ،رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی توہین عدالت کی کارروائی میں عدالت میں پیش
جمعہ 13 فروری 2026 12:16
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ درخت کاٹنے کے ذمہ دار افسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔سماعت کے دوران عدالت نے پی ایچ اے کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر ناراضی کا اظہار کیا اور ریمارکس دئیے کہ اگر یہی صورتحال رہی تو ڈی جی پی ایچ اے کو طلب کیا جا سکتا ہے۔
عدالت نے واضح کیا کہ نئی ٹرانسپلانٹ پالیسی بننے تک درختوں کی منتقلی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔دوران سماعت شیخ زید اسلامک سینٹر کے معاملے پر بھی سوالات اٹھائے گئے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ بورڈ آف گورنرز کا چیئرمین کون ہے جس پر بتایا گیا کہ چیئرمین وائس چانسلر ہیں۔ عدالت نے قرار دیا کہ اس تناظر میں انتظامیہ کی ذمہ داری سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔عدالت نے وائس چانسلر کو آئندہ پیشی سے استثنیٰ دیتے ہوئے کہا کہ ضرورت پڑی تو آپ کو دوبارہ طلب کیا جائے گا۔ شیرانوالہ اور ٹیکسالی گیٹ پراجیکٹ سے متعلق حکم امتناعی میں آئندہ سماعت تک توسیع کر دی گئی جبکہ ایڈووکیٹ جنرل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گیا۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت 20 فروری تک ملتوی کر دی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.