پنجاب یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات مابین تعلیمی تعاون کے فروغ کا معاہدہ
جمعہ 13 فروری 2026 17:43
(جاری ہے)
دونوں جامعات زراعت، ماحولیاتی تبدیلی،ماحولیاتی پائیداری، غذائی تحفظ، دیہی ترقی اور متعلقہ بین الشعبہ جاتی اداروںمیں تحقیق کو بھی فروغ دیں گے۔
اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے کہا کہ عصر حاضر کے تعلیمی و سماجی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بین الجامعاتی تعاون نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ اس نوعیت کی شراکت داری تحقیق کے فروغ، تعلیمی معیار کی بہتری اور طلبہ و اساتذہ کو مشترکہ تجربات اور مہارتوں سے استفادہ کرنے کے مواقع فراہم کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات کے وائس چانسلر ڈاکٹر داؤد جان نے پنجاب یونیورسٹی کے علمی مقام اور تحقیقی خدمات کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ تعاون ابھرتے ہوئے شعبہ جات میں باہمی اشتراک کے نئے دروازے کھولے گا۔یہ مفاہمتی یادداشت دونوں جامعات کے تعلیمی معیار کے فروغ، قومی یکجہتی اور بین الصوبائی سطح پر علم کے تبادلے کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.