شوال کا چاند20مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے‘ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

منگل 24 فروری 2026 21:51

شوال کا چاند20مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے‘ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2026ء) محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند نظر آنے سے متعلق پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کا چاند 19 مارچ کو نظر نہیں آئے گا، شوال کا چاند 20 مارچ کو نظرآنے کا امکان ہے اور عیدالفطر 21 مارچ کو ہوگی۔

(جاری ہے)

پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری سے ہوا تھا ۔