ایران کے خلاف فضائی حدود، سمندر یا سرزمین استعمال نہیں ہوگی، سعودی عرب
جمعہ 6 مارچ 2026 11:10
(جاری ہے)
ایران نے سعودی عرب کی جانب سے اس کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے اعلان پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کر دیا۔ سعودی عرب میں ایرانی سفیر علی رضا عنایتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ایران کے خلاف اپنی فضائی، بحری اور علاقائی حدود استعمال نہ کرنے کا اعلان کیا ہے جس پر ایران سعودی عرب کا شکر گزار ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کویت میں صرف 2 دینار کے تنازعہ پر دکاندار کی جان چلی گئی
-
ایران کے خلاف جنگ میں کیا حکمت عملی اپنائی جائی امریکی قیادت تقسیم
-
ہم نے دشمن کیخلاف مزاحمت کی نئی مثال قائم کی، ایرانی صدر
-
اسلحہ ذخائر میں کمی کی خبر درست نکلی، امریکا نے پیٹریاٹ میزائلوں کی تیاری کا آرڈر دے دیا
-
ایمریٹس ایئرلائن نے اسٹوڈنٹس کو کرایوں میں کمی اور اضافی سامان لے جانے کی سہولت پیش کردی
-
امریکی صدرنے نیتن یاہو سے ملاقات انتہائی اچھی قراردیدی
-
جاپان میں قیامت خیز زلزلہ سے ہلاکتیں بڑھ کر 13 ہوگئیں، شاپنگ مال ملبے کا ڈھیر بن گیا
-
ایران کو جلد چینی دفاعی میزائل نظام کی پہلی کھیپ موصول ہونے کا امکان
-
ایران کا سعودی عرب پر میزائل حملوں سے اظہارِ لاتعلقی
-
آکوپنکچر علاج مہنگا پڑ گیا، خاتون کی ٹانگ میں سوئیوں کے ٹکڑے پھنس گئے
-
جاپان کی آبادی میں ایک سال کے دوران 9 لاکھ کمی
-
5 برسوں میں 50 گیگاواٹ سے زائد صلاحیت کے سولر پینلز درآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.