پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ محض ایک معاشی فیصلہ نہیں، قادر مگسی
پہلے ہی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی بدحالی کے باعث عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں ایسے میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہر چیز کو مزید مہنگا کر دے گا
جمعہ 3 اپریل 2026 22:20
(جاری ہے)
اگر ملک معاشی بحران میں ہے تو پھر اس کا بوجھ صرف عام آدمی ہی کیوں برداشت کری حکمران طبقہ اپنے اخراجات میں کمی لانے کے لیے تیار کیوں نہیں انہوں نے کہا کہ اگر حقیقی سنجیدگی ہو تو حکمران اپنے شاہانہ اخراجات کم کر سکتے ہیں، کرپشن کا خاتمہ کر سکتے ہیں، اور بڑے صنعت کاروں، مالیاتی ٹائیکونز اور مافیا سے ٹیکس وصول کر کے مالی خسارہ کم کر سکتے ہیں، مگر افسوس کہ حکومت ایسا کوئی مثر قدم نہیں اٹھا رہی، ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا کہ پیٹرولیم لیوی اور دیگر ٹیکسوں کے نام پر عوام سے ہونے والی لوٹ مار کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی بڑھائی گئی قیمتیں فوری طور پر واپس لی جائیں، پیٹرولیم لیوی اور دیگر ناجائز ٹیکسوں کے نام پر عوام سے ہونے والی لوٹ مار بند کی جائے، حکمرانوں کی شاہ خرچیوں اور پروٹوکول میں واضح کمی لائی جائے، اور بڑے مالیاتی ٹائیکونز، صنعتکاروں اور ٹیکس نہ دینے والے طبقات سے حقیقی ٹیکس وصول کر کے معیشت کو سنبھالا جائے۔
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کے ایڈمن بلاک میں آگ لگ گئی
-
تحریک انصاف کے راہنماﺅں کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات‘لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت
-
امریکا آبنائے ہرمز پر کنٹرول رکھتا ہے اور ایران کے خلاف جنگ مکمل کرے گا.پیٹ ہیگسیتھ
-
نائن الیون کی قیمت 45لاکھ سے زیادہ لوگوں نے جانیں دے کر ادا کی
-
شفیع جان نے آج عظمیٰ بخاری کے بارے میں جو زبان استعمال کی، وہ انتہائی شرمناک ہے
-
یمن: یو این امدادی ادارے کی گاڑیاں ضبط ہونے پر تشویش
-
معاشی ایمرجنسی موسمیاتی بحران پر سیاسی عدم اتفاق سے عدم توجہی کا شکار
-
موسمیاتی شدت اور سیلابوں سے دنیا بھر میں لاکھوں سکول بند، یونیسف
-
خطرناک مرحلے میں داخل ہوتا یمن تنازعہ سرحد پار پھیلنے کا خدشہ، گرنڈبرک
-
نیو یارک میں نائن الیون دہشتگردی انسانیت پر حملہ تھا، یو این چیف
-
خیبر پختونخوا اسمبلی میں مریم نواز اور رانا ثناءاللہ کے بیانات کے خلاف قرارداد منظور
-
2026ءکے پہلے 8 ماہ کے دوران پولیس اہلکاروں کے خلاف 40 مقدمات درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.