دنیا کا پاکستا ن کی قیا د ت پر اعتماد کا اظہار فخر کی با ت ہے،ڈاکٹر لیاقت علی خان

بدھ 15 اپریل 2026 16:23

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2026ء) پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کے سٹی صدر سرگودھا ، سابق رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر لیاقت علی خان نے کہا ہے کہ امریکا، ایر ا ن اور پوری دنیا کا پاکستا ن کی قیا د ت پر اعتماد کا اظہار قو م کیلئے فخر کی با ت ہے، و ز یر اعظم میاں محمد شہباز شر یف، فیلڈ ما ر شل سید عاصم منیر کی سفارتی کاوشوں سے د نیا امن کی طرف جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آ ج پا کستا ن دنیا میں پر امن اور ذمہ د ار ر یا ست کے طور پر ا بھرا ہے ہمیں غیر ملکی سرمایہ کا ر وں کو ساز گار ماحو ل فراہم کر کے اپنی معیشت کو مضبو ط بنا نا ہے،حکو متی سطح پر معاشی بہتری کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں یہ پاکستا ن کی معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا وقت ہے،