علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی تاریخ میں سب سے زیادہ داخلوں کا ریکارڈ قائم کیا ہے، ریجنل ڈائریکٹر
جمعرات 16 اپریل 2026 14:28
(جاری ہے)
انہوں نے اعداد و شمار کے مطابق بتایا کہ یونیورسٹی کے سیالکوٹ ریجن نے اس سمیسٹر میں داخلوں کے حوالے سے تاریخی کامیابی حاصل کی، جہاں ایف ایم بی پی پورٹل کے تحت ریکارڈ تعداد میں طلبہ نے داخلہ لیا۔
یہ نمایاں اضافہ گزشتہ سمیسٹرز کے مقابلے میں نہ صرف بہتر حکمت عملی کا عکاس ہے بلکہ موثر آگاہی مہم، فیلڈ اسٹاف کی محنت اور عوام کے بڑھتے ہوئے تعلیمی شعور کی بھی دلیل ہے۔ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ شہری و دیہی دونوں علاقوں میں داخلوں کی شرح میں خاطر خواہ اضافہ ہوا جس سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ فاصلاتی نظام تعلیم کی طرف رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ یہ پیش رفت مستقبل میں تعلیمی فروغ اور شرح خواندگی میں بہتری کے لیے ایک مثبت اشارہ سمجھی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.