امریکی اتھلیٹ ایلسن فیلکس کی چالیس برس کی عمر میں واپسی، لاس اینجلس اولمپکس 2028 پر توجہ مرکوز
منگل 28 اپریل 2026 16:56
(جاری ہے)
ایلسن فیلکس نے اپنے کیریئر میں 2012 لندن اولمپکس میں 200 میٹر دوڑ کا واحد انفرادی طلائی تمغہ جیتا۔
فور بائی فورہنڈرڈمیٹر ریلے میں 2008 سے لے کر ٹوکیو اولمپکس تک مسلسل کامیاب رہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے فور بائی ون ہنڈرڈ میٹر ریلے میں بھی 2012 اور 2016 میں طلائی تمغے حاصل کیے۔عالمی چیمپئن شپ میں بھی ان کا ریکارڈ بے مثال ہے، جہاں انہوں نے 20 تمغے جیت رکھے ہیں، جن میں 14 طلائی تمغے شامل ہیں۔انہوں نے 2024 پیرس اولمپکس بطور تماشائی شرکت کی اور کہا کہ اس دوران انہیں ملے جلے جذبات کا سامنا رہا۔ کبھی وہ اس ماحول سے لطف اندوز ہوئیں اور کبھی انہیں مقابلے میں حصہ لینے کی کمی محسوس ہوئی۔ایلسن فیلکس نے کہاکہ اگر وہ اس موقع پر واپسی کی کوشش نہ کریں تو انہیں اس کا افسوس رہے گا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ چاہے نتیجہ کچھ بھی ہو، وہ اپنے بچوں کے ساتھ وہاں موجود ہوں گی اور دیگر کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بنگلہ دیش اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہو گا
-
بابر اعظم کو دوبارہ کپتان نہیں بنانا چاہیے، احمد شہزاد
-
نشے میں ڈرائیونگ کا کیس: سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
-
پی ایس ایل فائنل کی تقریب میں آتش بازی کیخلاف درخواست پر سماعت
-
فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے 14 روز قبل امریکا پہنچنے کا
-
فیفا ورلڈ کپ کے لیے عالمی تنظیم نے ایران کو بڑی پیشکش کر دی
-
سرفرازاحمد کے لیے جیت سب سے پہلے ہے اور وہ کوچ ضروری ہیں،خرم منظور
-
ایما راڈوکانو کی سٹراسبرگ اوپن کے ذریعے ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاریاں،وائلڈ کارڈ کی منتظر
-
ویرات کوہلی کے ساتھی کھلاڑی اچانک انتقال کر گئے، کرکٹ کی دنیا سوگوار
-
’’آپ فیصلہ کرنے والے کون ہو‘‘ ، اسامہ میر محمد رضوان کے بیان پر برس پڑے
-
سابق بھارتی فاسٹ بولر ڈپریشن کے باعث ہسپتال میں داخل
-
بھارت کا پاکستان کیساتھ کسی بھی کھیل کی دوطرفہ سیریز کھیلنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.