میڈیا کی ترقی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، جدید تقاضوں سے ہم آہنگی ناگزیر ہے، سیکرٹری اطلاعات آزاد کشمیر راشد حنیف
جمعرات 30 اپریل 2026 22:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اوورسیز کانفرنس، زرعی کانفرنس اور جاب فیسٹیول جیسے تاریخی اقدامات سے ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ اطلاعات کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہوئے میڈیا کو سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اور اس سلسلے میں مختلف شعبہ جات کام کر رہے ہیں۔ ڈیجیٹل میڈیا کے حوالے سے مثر پالیسی ترتیب دی جائے گی، جس کے لیے ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ضروری ہے کیونکہ دشمن ہماری کسی بھی کمزوری سے فائدہ اٹھانے کی تاک میں رہتا ہے۔راشد حنیف نے کہا کہ ہمارے صحافتی اداروں نے ہمیشہ قومی وقار کو مقدم رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں سیاحت، معدنیات اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں ترقی کے وسیع مواقع موجود ہیں جن سے مرحلہ وار استفادہ کیا جا رہا ہے جبکہ بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے بھی حکومت کی کوششیں جاری ہیں۔اس موقع پر سینٹرل پریس کلب مظفرآباد کے صدر سہیل مغل اور سیکرٹری جنرل شہزاد لولابی نے سیکرٹری اطلاعات اور حکومت کی جانب سے میڈیا اور صحافتی اداروں کے ساتھ رابطوں کے فروغ کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
-
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ،وفاقی وزرا انجینئر امیر مقام اور ڈاکٹر طارق فضل کی صدر اے جے کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مرحوم کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا
-
وادی کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
چناری،ضلع جہلم ویلی میں برف باری کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
محترمہ فریال تالپور کی صاحبزادی عائشہ تالپور کی شادی کی تقریبات خوش اسلوبی سے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.