اداکارہ شگفتہ اعجاز 5مئی کو اپنی 55ویں سالگرہ منائیں گی

ہفتہ 2 مئی 2026 10:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2026ء) سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز 5مئی کو اپنی 55ویں سالگرہ منائیں گی ۔شگفتہ اعجاز 5مئی 1971 کو گجرات میں پیدا ہوئیں اور یہیں سے ابتدائی تعلیم بھی حاصل کی ۔

(جاری ہے)

شگفتہ اعجاز ان دنوں کراچی میں مقیم ہیں اور وہ ٹی وی کی منجھی ہوئی اداکارہ کے طور پر پہچان رکھتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :