مظفر گڑھ،ایف بی آر کی بڑی کارروائی، 205 ملین روپے کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا
مظفرگڑھ میں ٹرک سے 2700 کلو گرام سگریٹ فلٹر کا فوم برآمد ہوا جس کی مالیت 175.5 ملین روپے بنتی ہے،ایف بی آر
اتوار 3 مئی 2026 18:20
(جاری ہے)
ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اے ایس او ملتان نے مظفر گڑھ میں کارروائی کرتے ہوئے 204.9 ملین روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا۔ایف بی آر اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مظفرگڑھ میں ٹرک سے 2700 کلو گرام سگریٹ فلٹر کا فوم برآمد ہوا جس کی مالیت 175.5 ملین روپے بنتی ہے۔شیرشاہ موٹروے پر کنٹینر سے غیر ملکی سگریٹس اور خشخاش کے بیج برآمد ہوئے، 135 کارٹن سگریٹس اور 505 بوریاں خشخاش قبضے میں لی گئیں جن کی مالیت بھی کروڑوں روپے ہے۔
مزید قومی خبریں
-
پی ایس ایل الیون کی رنگانگ اختتامی تقریب ، آتش بازی ،گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس
-
گورنرکے پی کی پی ٹی آئی کو سی سی آئی میں مذاکرات کی دعوت، صوبائی حقوق پر مکالمے پر زور
-
حیدرآباد، سلینڈر شاپ دھماکوں سے گونج اٹھی، خوفناک آگ نے علاقے کو لپیٹ میں لے لیا
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
پیداوار بڑھانے کیلئے ڈیری مصنوعات پر ٹیکس کم کیا جا ئے،جی ایس ٹی میں نرمی سے ڈیری شعبہ مستحکم ہو سکتا ہے،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کے ساتھ تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک پہنچ گیا، ڈپٹی ہائی کمشنر بنگلا دیش
-
بھارتی آبی جارحیت: دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی ریکارڈ
-
ایران قومی مفاد اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریگا، بطور ثالث پاکستان کی تبدیلی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا،ایرانی سفیر
-
بیلا روس کی لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں فیصل آباد پہنچ گئی اور اسلام قبول کرکے شادی کرلی
-
پنجاب حکومت آزادیِ صحافت کے بنیادی اصولوں پر مکمل یقین رکھتی ہے‘عظمی بخاری
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
کراچی میں پانی کا بدترین بحران، پانی کی فراہمی مزید 3دن متاثر رہنے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.