حیدر آباد کنگز مین ٹیم بلے بازی میں توقعات پر پورا نہ اتر سکی، کوچ جیسن گلیسپی
پیر 4 مئی 2026 12:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فائنل میں ان کی ٹیم بلے بازی میں توقعات پر پورا نہ اتر سکی، تاہم ایرون ہارڈی اور عبدالصمد نے شاندارکارکردگی دکھائی۔
سات سے چودہ اوورز کے دوران ان کی ٹیم بہترین بلے بازی کرنے والی ٹیموں میں شامل رہی اور بائیں اور دائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے امتزاج پر خاص توجہ دی گئی۔انہوں نے کہا کہ تمام بلے بازوں نے اہم کردار ادا کیا جبکہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے عاکف جاوید اور آصف محمود کو موثر انداز میں استعمال کیا گیا۔ ان کے مطابق رائلی میریڈتھ کا ٹیم سے باہر ہونا گیند بازی کے شعبے کی مضبوطی کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پورے ٹورنامنٹ میں ان کے مقامی گیند بازوں نے شاندار کارکردگی پیش کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی نے سالانہ درجہ بندی کی فہرست جاری کر دی
-
ایرانی فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ 2026 سے قبل بڑا دھچکا ،علی غولیزادے گھٹنے کی شدید انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر
-
پی ایس ایل کی فاتح ٹیم سے ملنے کا سنہری موقع ، سات مئی کو پشاور میں پرورگرام ہوگا
-
آئی پی ایل فرنچائز راجستھان رائلز کی فروخت کے حوالے سے بڑا تنازع سامنے آ گیا
-
آئی سی سی نے سالانہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ جاری کردی
-
ٹینس کے منتخب کھلاڑیوں کیلئے رسٹ ٹیسٹ لازمی قرار
-
عثمان طارق نے انگلش کانٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا
-
پاکستان ٹینس فیڈریشن کا سالانہ جنرل اجلاس ، ٹینس کی ترقی سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کا نیشنل ٹیلنٹ آئیڈینٹیفیکیشن اینڈ ویریفیکیشن سسٹم کا آغاز
-
پروفیسرمختار احمد بٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ ، چار ٹیمیں سیمی فائنل میں داخل
-
پی ایس ایل میچزفلڈ لائٹس میں کروانے کے خلاف درخواست خارج
-
سپینش لالیگا میں سیویلاکی فٹ بال ٹیم نے ریال سوسیڈاڈکو سخت مقابلے کے بعد 0-1سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.