وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورکی ہدایت پر معرکہ حق بنیان المرصوص کی پندرہ روزہ تقریبات جاری ہیں
پیر 4 مئی 2026 19:26
(جاری ہے)
انہوں نے شرکاء کو بتایا کہ یہ تصور محض ایک اصطلاح نہیں بلکہ اتحاد، استحکام اور اجتماعی طاقت کی علامت ہے، جو کسی بھی قوم کو مضبوط بنیاد فراہم کرتی ہے۔
تقریب میں اساتذہ کرام، ریسرچ اسکالرز اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور موضوع سے بھرپور استفادہ حاصل کیا۔ مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ قومی اتحاد اور یکجہتی ہی وہ قوت ہے جو پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے۔تقریب کے اختتام پر چیئرپرسن شعبۂ پاکستان اسٹڈیز، روبینہ یاسمین نے مہمانِ خصوصی، اساتذہ اور طلبہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایسے علمی پروگرامز کا انعقاد طلبہ کی فکری تربیت اور قومی شعور کی بیداری کے لیے نہایت ضروری ہے۔اس سیمینار کی نظامت کے فرائض آصف عثمان لیکچرر، شعبۂ پاکستان اسٹڈیزنے بخوبی انجام دیے، جنہوں نے پروگرام کو احسن انداز میں آگے بڑھایا۔یہ سیمینار علمی و فکری حوالے سے نہایت کامیاب رہا اور شرکاء نے اسے ایک بامقصد اور مؤثر کاوش قرار دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
-
کراچی، دسویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ بھی آئوٹ
-
وزیرتعلیم پنجاب کا امتحانی سنٹرز کا دورہ، روشنی، صفائی کا مناسب انتظام نہ ہونے پر اظہار برہمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.