قائم مقام صدر رآزاد جموں و کشمیر سے رہنما ن لیگ چوہدری طارق فاروق کی ملاقات،سیاسی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا

منگل 5 مئی 2026 18:08

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2026ء) قائم مقام صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر سے سابق سینئر وزیر و جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن)آزادکشمیر چوہدری طارق فاروق نے ایوان صدر میں ملاقات کی اور سیاسی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

دونوں رہنمائوں نے آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور بارے تبادلہ خیال کیا ۔\932

متعلقہ عنوان :