فیصل آباد میں رائل ہوم فرنیچر ایکسپوکا انعقاد 8، 9 اور 10 مئی کو ہوگا
بدھ 6 مئی 2026 12:00
(جاری ہے)
ایکسپو میں پاکستان کے 30سے زائد معروف فرنیچر برانڈز شرکت کریں گے، جہاں خریداروں کو بیڈ سیٹس، صوفہ سیٹس، ڈائننگ ٹیبلز، آفس فرنیچر، میٹریس، قالین اور ہوم ڈیکور سمیت انٹیریئر اور ایکسٹیریئر فرنیچر کی وسیع ورائٹی دیکھنے اور خریدنے کا موقع ملے گا۔ منتظمین کے مطابق ایکسپو کے دوران مختلف مصنوعات پر 50فیصد تک خصوصی رعایت بھی دی جائے گی، جس سے شہری معیاری فرنیچر مناسب قیمتوں پر حاصل کر سکیں گے۔ نمائش میں داخلہ بالکل مفت رکھا گیا ہے اور شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ہمراہ اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ْوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس کولیکشن کیلئے خصوصی سیل قائم
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے کلو اضافہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
-
مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائد کی کمی
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,100 روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ فارما کمپنیوں کے خالص منافع میں 17فیصدکااضافہ
-
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اپریل کے دوران سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس 954.77 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 163948.94 پوائنٹس پر بند
-
سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.