جنت مرزا کو اپنی فلم میں لینا تباہی کے سوا کچھ نہیں تھا،سید نور
بدھ 6 مئی 2026 11:57
(جاری ہے)
حال ہی میں سید نور کے ایک انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ بہت سے افراد انسٹاگرام کے ذریعے مشہور ہوتے ہیں اور انہیں ان کے فالوورز دیکھ کر کاسٹ کیا جاتا ہے، وہ اسٹار بن جاتے ہیں، آپ نے بھی ایک تجربہ ایسا کیا تھا لیکن وہ کامیاب نہیں ہوسکا،جواب میں سید نور نے کہاکہ جنت مرزا کو اپنی فلم میں لینا تباہی کے سوا کچھ نہیں تھا، وہ فلم اتنی محنت سے بنائی گئی تھی لیکن لوگ اسے دیکھنے سنیما گھروں میں آئے ہی نہیں ۔
ہدایتکار نے کہاکہ لوگوں کا یہ نظریہ ہوگا کہ یہ (جنت مرزا(ہمیں ٹک ٹاک پر دیکھنے کو مل جاتی ہے تو جاکر کیا کریں گے۔سید نور نے کہا کہ پہلے جو فلمیں ہوتی تھیں ان کی اپنی آڈئینس ہوتی تھیں، لوگ انتظار کرتے تھے کہ فلاں کی فلم آئے گی تو جاکر دیکھیں گے لیکن اب وہ بات نہیں ہے کہ لوگ انتظار کریں کہ کسی اداکار کی فلم آئے تو جاکر دیکھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پریتی زنٹا کی فلم ’’لاہور 1947سائن‘‘13اگست کو ریلیز ہو گی
-
سعادت حسن منٹو کا 114 واں یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
عرفان خان کی گمشدہ فلم انتقال کے چھ سال بعد ریلیز، مداح حیران
-
جین زی میری والدہ کے بیان کے حقیقی معنی نہیں سمجھتے، سعدیہ فیصل
-
مجھے بھارت میں اردو کے تلفظ میں فرق کے باعث کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا،عمران عباس
-
صبا قمرپاکستان کی مائیکل جیکسن ہیں، نمرہ شاہد
-
جنت مرزا کو اپنی فلم میں لینا تباہی کے سوا کچھ نہیں تھا،سید نور
-
میں کسی پر غصہ کرنے والا آدمی نہیں ہوں، خلیل الرحمٰن قمر
-
ایوشمان کھرا نہ اپنی نئی فلم پتی پتنی اور وہ دو میں کامیڈین کردار میں جلوہ گر ہوں گے
-
پروازوں کی منسوخی،امیشا پاٹیل دبئی ایئرپورٹ پرپھنس گئیں
-
وکی کوشل کی ‘تھری ایڈیٹس 2’ میں شمولیت، عامرخان، آرمادھون اورشرمن جوشی کے ساتھ جلوہ گر ہونے کا امکان
-
رجب بٹ کو عدالت پیشی پر پولیس پروٹوکول دینے کیخلاف درخواست دائر، فریقین سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.