لاہور، ملازم خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والا سکیورٹی گارڈ گرفتار

بدھ 6 مئی 2026 19:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2026ء) ستوکتلہ پولیس نے خاتون سے زیادتی کی کوشش کا مرتکب ملزم گرفتار کر لیا۔رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون اپنی ڈیوٹی ختم کر کے گھر جا رہی تھی، سکیورٹی گارڈ نے خاتون کو زبردستی نرسری میں لے جا کر زیادتی کرنے کی کوشش کی۔

(جاری ہے)

متاثرہ خاتون کے شور مچانے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا، حکام نے کہا کہ ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے تلاش کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :