سپورٹس بورڈ پنجاب کا کھیلوں کے فروغ کیلئے16 سپورٹس اکیڈیمز اوپن کرنے کا اعلان
بدھ 6 مئی 2026 20:42
(جاری ہے)
ڈی جی سپورٹس پنجاب نے مزید کہا کہ یہ اکیڈیمز پنجاب کے تمام ڈویژنز اور اضلاع میں قائم کی جائیں گی، باکسنگ، اتھلیٹکس، سوئمنگ، ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن، فٹ بال، ہاکی، آرچری، ووشو، کراٹے، جوجِٹسو، تائیکوانڈو، ٹینس، سکواش، کرکٹ اورلیز رن کی اکیڈیمز قائم کی جائیں گی، ان اکیڈیمز کا جلد افتتاح کردیا جائے گا۔
سپورٹس اکیڈیمز کا مقصد نوجوان کھلاڑیوں کو معیاری کوچنگ فراہم کرنا ہے جو کہ بالکل فری ہوں گی اورملکی تاریخ میں پہلی بار سپورٹس کی ترقی کیلئے ایسے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔اجلاس میں ڈائریکٹر سپورٹس چاند پروین، ڈپٹی ڈائریکٹر ظہور احمد اور دیگر افسران نے بھی شرکت کی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بنگلہ دیش اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہو گا
-
بابر اعظم کو دوبارہ کپتان نہیں بنانا چاہیے، احمد شہزاد
-
نشے میں ڈرائیونگ کا کیس: سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
-
پی ایس ایل فائنل کی تقریب میں آتش بازی کیخلاف درخواست پر سماعت
-
فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے 14 روز قبل امریکا پہنچنے کا
-
فیفا ورلڈ کپ کے لیے عالمی تنظیم نے ایران کو بڑی پیشکش کر دی
-
سرفرازاحمد کے لیے جیت سب سے پہلے ہے اور وہ کوچ ضروری ہیں،خرم منظور
-
ایما راڈوکانو کی سٹراسبرگ اوپن کے ذریعے ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاریاں،وائلڈ کارڈ کی منتظر
-
ویرات کوہلی کے ساتھی کھلاڑی اچانک انتقال کر گئے، کرکٹ کی دنیا سوگوار
-
’’آپ فیصلہ کرنے والے کون ہو‘‘ ، اسامہ میر محمد رضوان کے بیان پر برس پڑے
-
سابق بھارتی فاسٹ بولر ڈپریشن کے باعث ہسپتال میں داخل
-
بھارت کا پاکستان کیساتھ کسی بھی کھیل کی دوطرفہ سیریز کھیلنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.