خانیوال، وزیراعلی کی ہدایت پر معرکہ حق کی تقریبات شایان شان انداز میں منانے کا فیصلہ
بدھ 6 مئی 2026 20:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تقریبات میں پاک فوج کی قربانیوں، لازوال کامیابیوں اور دشمن کی شکست کو اجاگر کیا جائے گا۔
انہوں نے مزید ہدایت کی کہ شہروں میں بینرز، فلیکسز اور ہورڈنگ بورڈز نمایاں طور پر آویزاں کیے جائیں، جبکہ تحصیل سطح پر تقریبات کی قیادت اسسٹنٹ کمشنرز کریں گے۔دریں اثنا، حکومت پنجاب کی ہدایت پر نہم جماعت کے امتحانات میں شفافیت یقینی بنانے اور سرکاری سکولوں میں تعلیمی سہولیات کی بہتری کے لیے کڑی مانیٹرنگ جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر ملیحہ رشید نے گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول اور گرلز ہائیر سیکنڈری سکول پیرووال کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے امتحانی سنٹرز، انتظامات اور سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوں نے کلاس رومز میں روشنی اور دیگر بنیادی سہولیات مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی اور داخلہ مہم کا بھی جائزہ لیا۔ طلبہ سے گفتگو کے دوران انہیں تعلیم جاری رکھنے کی تلقین کی گئی۔ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ داخلہ مہم کے 100فیصد اہداف ہر صورت حاصل کیے جائیں تاکہ کوئی بھی بچہ تعلیم سے محروم نہ رہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب تعلیم کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہیں اور سرکاری سکول معیاری تعلیم فراہم کر رہے ہیں، اس لیے والدین اپنے بچوں کے داخلے سرکاری سکولوں میں یقینی بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کے ساتھ معاہدے کے قریب ہوں، ممکن ہے کہ اگلے ہفتے میرے دورہ چین سے پہلے معاہدہ ہوجائے
-
ایران کی انگلی ٹریگر پر ہے اوروہ تیار ہے
-
بانی حکم کریں تو پورا پاکستان بند کر دیں
-
کیا ہم امریکا ایران مذاکرات کیلئے دوبارہ پاکستان جائیں گے؟ نیویارک پوسٹ کا سوال
-
پنجاب اصلاحات میں ہمیشہ آگے ہے، ایسی ہیلتھ انشورنس پالیسی لائیں گے کہ جس کا جہاں سے دل کرےعلاج کروا سکے
-
چانسلر میرس ٹرمپ سے اختلاف کے باوجود اچھے ٹرانس اٹلانٹک تعلقات کے خواہاں
-
دنیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود پاکستان نے ایک ذمہ دار ریاست اور سفارتکاری کو فروغ دیا ہے
-
پاکستان کی کمزور معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
-
پی آئی اے نے سعودی عرب کیلئے پروازوں پر زبردست رعایت دے دی
-
بلاول بھٹو زرداری کادہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین کی شہادت پر افسوس کا اظہار
-
حکومت ماحول دوست مالیات کے حصول کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا بریتھ پاکستان انٹرنیشنل کلائمیٹ چینج کانفرنس سے خطاب
-
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پنجاب کی ترقی کا سنہرا دور شروع ہوچکا ہے‘وزیراعلیٰ مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.