آزاد کشمیر الیکشن کمیشن خود سے کسی نئی انتخابی فہرست یا علیحدہ لسٹ کے نفاذ کا مجاز نہیں،ترجمان
جمعرات 7 مئی 2026 13:39
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن نے عدالت عالیہ کے فیصلے اور قانون ساز اسمبلی کی قرارداد کی روشنی میں قانون سازی کے لیے محکمہ قانون کو تین مرتبہ باقاعدہ مراسلہ ارسال کیا ہے، تاہم تاحال مطلوبہ قانون سازی عمل میں نہیں لائی گئی۔
پریس ریلیز میں الیکشن کمیشن نے اس امر کا اعادہ کیا کہ جیسے ہی متعلقہ قانون سازی مکمل ہوگی، کمیشن قانون کے مطابق فوری طور پر علیحدہ ووٹر لسٹوں سے متعلق تمام ضروری اقدامات عمل میں لائے گا۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی بے بنیاد افواہوں پر کان نہ دھریں اور مستند معلومات کے لیے صرف الیکشن کمیشن کے سرکاری ذرائع پر ہی اعتماد کریں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
-
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ،وفاقی وزرا انجینئر امیر مقام اور ڈاکٹر طارق فضل کی صدر اے جے کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مرحوم کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا
-
وادی کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
چناری،ضلع جہلم ویلی میں برف باری کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
محترمہ فریال تالپور کی صاحبزادی عائشہ تالپور کی شادی کی تقریبات خوش اسلوبی سے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.