سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن عید سے پہلے 22 مئی کو ادا کرنے کا فیصلہ
تمام متعلقہ محکمے اور بینک عید کی تعطیلات سے قبل ادائیگیوں کا عمل مکمل کریں اور تمام ملازمین کے اکاؤنٹس میں رقم کی بروقت منتقلی یقینی بنایا جائے؛ وزارت خزانہ کی ہدایات
ساجد علی
منگل 12 مئی 2026
13:03
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ وزارتِ خزانہ نے ادائیگیوں کے عمل کو شفاف اور تیز بنانے کے لیے جو اقدامات کیے ہیں ان کے تحت یہ ادائیگیاں وفاقی حکومت کے "ریسیپٹس اینڈ پیمنٹ رولز 2025ء" کے تحت کی جائیں گی، کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ تمام ملازمین کے اکاؤنٹس میں رقم کی بروقت منتقلی کو یقینی بنائیں، تمام متعلقہ محکموں اور بینکوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عید کی تعطیلات سے قبل ادائیگیوں کا عمل مکمل کریں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن عید سے پہلے 22 مئی کو ادا کرنے کا فیصلہ
-
مجھے لکھی ہوئی تقریر کرنے کا شوق نہیں، میں دل کی باتیں کرنا چاہتی ہوں، مریم نواز
-
امریکی ٹی وی کی ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبر گمراہ کن ہے، دفتر خارجہ
-
محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ، تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ
-
جنگ ختم ہونے پر حالات بہتر اور مہنگائی کم ہوجائیگی،خواجہ آصف
-
شہید لیاقت کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
-
شہید لیاقت کی قربانی قوم کے ہر فرد کے لیے مشعلِ راہ ہے،وزیراعظم
-
لکی مروت کے سرائے نورنگ بازار میں دھماکہ، ٹریفک اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، 18 زخمی
-
ایمان مزاری اس ملک کی بیٹی ہے، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کو 2 ہفتوں میں فیصلے کا حکم
-
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اوردیگرخلیجی ممالک سے ترسیلات زرمیں اضافہ
-
وفاقی وزیر تجارت سے ترکمانستان کے سفیر کی ملاقات، باہمی تعاون بڑھانےبارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں ایرانی طیاروں کی موجودگی کی امریکی میڈیا کی خبر گمراہ کن ہے، دفتر خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.